free web page hit counter
Home / News / Political news of Pakistan 6 july 2018

Political news of Pakistan 6 july 2018

Spread the love

Watch online political News of pakistan 6 July 2018

ایون فیلڈ ریفرنس: نوازشریف 10، مریم 7 اور محمد صفدر کو ایک سال قید کی سزا، ایون فیلڈ اپارٹمنٹس ضبط ، نوازشریف کو 80 لاکھ پائونڈ( تقریباایک  1ارب29کروڑ)، اور مریم نواز کو 20 لاکھ پائونڈ جرمانہ ادا کرنے کا حکم، شریک ملز مان حسین اور حسن نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری ، شریف خاندان کے پاس نیب آرڈیننس میں سزائوں کیخلاف 10 دن میں اپیل کا حق حاصل ہوگا،تمام مجرمان کو اپیل میں جانے سے پہلے سرینڈر کرنا ہو گا،احتساب عدالت کا فیصلہ

فیصلہ 5 بار موخر ہونے کے بعد سنایا گیا احتساب عدالت میں سکیورٹی سخت رہی ، رینجرز ،ایف سی اور پولیس کے 400 اہلکار بھی تعینات        144نافذ رہی ،احتساب عدالت جانے والے تمام راستے عام ٹریفک کے لیے بند کر رہے

 

Watch political news of pakistan 2018,Watch online pakistan big news 2018,political news of pakistan july 2018,latest pakistan news 6 july 2018 on dailymotion,watch live pakistan news july 2018,watch urdu news 6 july 2018

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*